جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کا چینی صدر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ بکنگھم پیلس میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے مہمان بنے۔ اس موقع پر شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن سمیت شاہی خاندان کے افراد موجود تھے۔ جبکہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور سیاسی رہنماوں سمیت 170سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے لیے یہ سال بہت اہم ہے اور صدر جی پنگ کا دورہ اس سلسلے کا ایک اہم لمحہ ہے۔ملک برطانیہ نے کہا کہ امید ہے آئندہ سالوں میں دونوں ممالک ے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…