منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکن بٹ کوائن کے شیئرز میں 60 فیصد اضافہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی کمپنی امریکن بٹ کوائن کے شیئرز، گریفون ڈیجیٹل مائننگ کے ساتھ شراکت کے چند گھنٹوں میں 60 فیصد بڑھ کر قیمت 6.90 ڈالر سے 11 ڈالر تک جا پہنچی،امریکن بٹ کوائن نے 2.1 بلین ڈالر کی نئی ایکویٹی ریزنگ کا منصوبہ بنایا ہے، تاکہ بٹ کوائن مائننگ آپریشنز کو وسعت اور کمپنی کے بٹ کوائن ہولڈنگز میں اضافہ کیا جا سکے۔

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی کمپنی اب تک 2,443 بٹ کوائنز اپنے خزانے میں جمع کر چکا ہے، جن کی موجودہ قیمت 160 ملین ڈالر سے زائد ہے۔کمپنی کا ماڈل مائننگ کے ساتھ بٹ کوائن کو بطور اثاثہ رکھنے پر مبنی ہے، جیسے دیگر بڑی کمپنیاں مثلا Marathon Digital کرتی ہیں۔مارچ 2025 میں ٹرمپ برادران کے امریکن ڈیٹا سینٹرز اور کینیڈین مائنر Hut 8 کے اشتراک سے یہ کمپنی وجود میں آئی، معاہدے کے تحت Hut 8 کے پاس 80 فیصد ملکیت ہے۔امریکن بٹ کوائن کی اس شاندار شروعات کو 2025 کی سب سے بڑی ہائبرڈ کرپٹو مارکیٹ کامیابیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…