جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ہنگامی امداد کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی)یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر 35 کروڑ روپے ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں یورپی یونین نے کہاکہ سیلاب متاثرین کی فوری ضروریات کے لیے 35 کروڑ روپے کی امداد دے رہے ہیں، پاکستان میں تباہ کن فلیش فلڈز سے متعدد افراد جاں بحق اور لاپتہ ہیں، مون سون بارشوں کے باعث آنے والے فلیش فلڈز سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ یورپی یونین کے مطابق جاں بحق افراد کے لواحقین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ امداد قابلِ اعتماد انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے ذریعے فراہم کی جائے گی، امداد میں جان بچانے والی ہیلتھ سروسز شامل ہوں گی۔ یورپی یونین نے کہا کہ سب سے زیادہ متاثرہ اور کمزور افراد کے لیے کیش معاونت فراہم کی جائے گی،یورپی یونین مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…