جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے،امریکی میڈیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے کہ وہ بھارتی جنگی عزائم کے پیش نظر چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے ۔رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کےلیے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار بنارہاہے ۔ سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ عام طور پر دو جوہری طاقتوں میں جنگ نہیں ہوتی تاہم بھارت اس بات کا اظہار کرچکا ہے کہ وہ جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاراستعمال کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی صورت جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، نہ اس سلسلے میں کوئی معاہدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…