ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے

datetime 27  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا سلسلہ برقرار ہے اور اب چمیرا ڈیم سے بڑی مقدار میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق چمیرا ڈیم 1 سے پانی کا اخراج جاری ہے جس کی وجہ سے دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

دوسری جانب بھارتی سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ کشمیر ریجن میں موجود دریاؤں پر قائم ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے گئے ہیں اور اندازہ ہے کہ ان ڈیموں سے تقریباً دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑا جائے گا۔بھارتی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں کہ پانی کا یہ اخراج ایک ساتھ کیا جائے گا یا مرحلہ وار جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…