پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےکوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ 4مسلح نقاب پوش میرے بیٹے شاہریز کو اغوا کرکے لے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بیٹے شاہریز کو لاہور میں میرے گھر سے اغوا کیا گیا، سادہ کپڑوں میں ملبوس 4مسلح افراد کچن کے راستے گھر میں داخل ہوئے،میرا بیٹا اپنی بیوی اور والد کے ہمراہ گھر کی بالائی منزل پر تھا جسے اغواء کرلیا گیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مسلح افراد نے اہل خانہ کو بھی ہراساں کیا اور گھر کے ملازمین کو مارا پیٹا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…