منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

محمد عامر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ

datetime 21  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔33سالہ فاسٹ بولر نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں فابیئن ایلن کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔وہ اب تک 343 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 22.54 کی اوسط سے 400 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے مجموعی طور پر نویں اور دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز افغانستان کے راشد خان کے پاس ہے جن کی وکٹوں کی تعداد 658 ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو 631 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن 590، جنوبی افریقہ کے عمران طاہر 549، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن 499، ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل 485، انگلینڈ کے کرس جورڈن 438 اور پاکستان کے وہاب ریاض 413 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…