کوئٹہ۔۔۔۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔انٹیلی جنس ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے پیر کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران ایک اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گرفتار دہشت گردوں میں پولیو رضاکاروں پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ رواں برس 26 نومبر کو کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 4 پولیورضاکار ہلاک ہوگئے تھے۔
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































