اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی ”معصومیت“،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (نیوزڈیسک)افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی معصومیت،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا،افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع معصوم ستنکزئی نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے قندوز میں جس ةسپتال کو نشانہ بنایا وہاں حکومت سے برسرپیکار جنگجو موجود تھے۔معصوم ستنکزئی نے پیر کو کہا کہ طالبان جنگجو اور ممکنہ طور پر پاکستانی آلہ کار قندوز میں ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز کے ہسپتال کو محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔معصوم ستنکزئی نے کہا کہ اسپتال کی عمارت کے گرد چار دیواری پر طالبان نے اپنا جھنڈا لہرایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ا ±س آزادانہ تحقیقات کی حمایت نہیں کرے گا جس کا مطالبہ ڈاکٹرز ودآو ¿ٹ بارڈرز نے کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی تھی جن میں کہا گیا تھا کہ افغان شہر قندوز میں امریکی فضائی بمباری کا نشانہ بننے والے ہسپتال میں ایک پاکستانی آلہ کار بھی موجود تھا جو شدت پسندوں کی سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے اس شفاخانے کو استعمال کر رہا تھا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…