اسلام آباد(نیو زڈیسک )کچھ ہفتے قبل بولی وڈ سٹار سلمان خان اور ہولی وڈ کے سلوسٹر سٹیلون کے درمیان ٹوئٹر پر ہوئی گفتگو نے سرخیاں بنائی تھیں۔سلمان نے سٹیلون کو بتایا تھا کہ وہ ان کے بہت بڑے فین ہیں جس کے بعد قیاس آرئیاں ہوئیں کہ دونوں اداکار ایک ساتھ فلم کریں گے۔تاہم، اب لگتا ہے کہ یہ قیاس آرئیاں حقیقت بننے جا رہی ہیں۔ڈی این اے انڈیا۔ کام پر ایک رپورٹ کے مطابق سلمان اور سٹیلون یش راج فلمز کی ”سلطان‘ ‘میں نظر آ سکتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہدایت کار علی عباس ظفر کی اس فلم میں سٹیلون کو ن سے کردار میں دکھائی دیں گے۔
سلمان اور سٹیلون یش راج فلمز کی ”سلطان‘ ‘میں نظر آ سکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































