جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

دنیا کا مہنگا ترین پنیر 36 ہزار یورو میں فروخت

datetime 10  جولائی  2025 |

کابرالیس(این این آئی)دنیا کے مہنگے ترین پنیر کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ 10 ماہ پرانا پنیر کا ٹکڑا نیلامی میں حیران کن 36 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تاریخی نیلامی اسپین کے علاقے آسٹوریاس کے شہر کابرالیس میں ہوئی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تیسری بار ہے جب اس کونسل کے تحت تیار کردہ پنیر نے دنیا کا سب سے مہنگا پنیر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس سے قبل 2019 میں 20 ہزار 500 یورو اور 2018 میں 20 ہزار 474 یورو میں پنیر فروخت کیا جا چکا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…