ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مریضوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزا

datetime 7  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ) فرانس کی ایک عدالت نے ایک گائناکولوجسٹ ڈاکٹر کو اپنی 10 خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ وکیل آریلی زاکر کے مطابق یہ سزا اُن نو خواتین کے ساتھ ریپ کے الزام میں سنائی گئی جنہوں نے عدالت میں اپنے بیانات ریکارڈ کروائے۔

خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ مقدمہ مشرقی فرانس کے علاقے ہاوت ساووہ کی عدالت میں چلا، جہاں ڈاکٹر پر الزام تھا کہ اس نے میڈیکل معائنے کے دوران خواتین کا جنسی استحصال کیا۔ تیس خواتین نے اس کے خلاف شکایات درج کرائی تھیں، جن میں سے چار نے واضح طور پر الزام لگایا کہ ڈاکٹر نے ان کے ساتھ زیادتی کی، جبکہ دیگر خواتین نے بتایا کہ انہیں بلاجواز ریکٹل معائنے یا مبینہ ” مساج” کا نشانہ بنایا گیا، جسے ڈاکٹر نے طبی لحاظ سے ضروری قرار دیا۔وکیل آریلی زاکر نے عدالت میں کہا: “معائنے کے دوران جو جنسی عمل ہوا، وہ طبی نوعیت کا نہیں تھا بلکہ سراسر جنسی استحصال تھا۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ “میرے تین مؤکلوں کو عدالت نے متاثرہ تسلیم کیا ہے، انہیں سنا گیا ہے اور ان پر یقین کیا گیا ہے۔ اب وہ اپنی زندگی دوبارہ تعمیر کر سکتے ہیں۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…