اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

datetime 4  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ لماں پنڈ میں مبینہ طور پر نامعلوم سفاک افراد نے نومولود بچی کو زندہ دفن کردیا۔

شہریوں کے پہنچنے تک ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شہریوں کی جانب سے گڑھا کھود کر زمین میں دفن کی گئی بچی کو نکال لیا گیاجو کہ دم توڑ چکی تھی۔ شہری کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ سے بچی کی لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال مارچری منتقل کردیا۔ پولیس نے اپنی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 752/25 درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…