اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دولہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے

datetime 1  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مشہور سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان نے طویل عرصے سے رفاقت نبھانے والے اپنے قریبی دوست حسین ترین سے رشتۂ ازدواج قائم کر لیا ہے۔ ان کی شادی کی تقریبات 25 جون کو انجام پائیں، جن میں قریبی عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔تقریب نکاح میں ربیکا نے سرخ رنگ کے روایتی عروسی لباس میں شرکت کی، جبکہ حسین ترین سفید شیروانی میں دلہا بنے سب کی توجہ کا مرکز بنے۔ اس موقع پر دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں، اور تقریب کو شاندار اور یادگار قرار دیا جا رہا ہے۔تقریبات کئی دنوں تک جاری رہیں جن میں مایوں، مہندی اور قوالی نائٹ جیسی روایتی محفلیں شامل تھیں۔

مداحوں نے ربیکا اور حسین کی شادی کو کسی فلمی منظر سے کم نہ سمجھا۔ کچھ صارفین نے تو اسے بھارتی کاروباری خاندان “امبانی” کی تقریبات جیسا قرار دے دیا۔شادی کے دوران جو لمحہ سب سے زیادہ جذباتی رہا، وہ نکاح کا وقت تھا، جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں قاضی صاحب نکاح کے دوران حق مہر کا اعلان کرتے ہیں، جس کی مالیت 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ حسین ترین کو اس موقع پر جذباتی ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…