بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رو بوٹ بھی پین کیک بنانے لگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جاپان میں ایک ایسا منفرد رو بوٹ تخلیق کیا گیا ہے جو ایک ماہر شیف کی طرح پین کیک بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔انسانی قد اور جسامت کا حامل یہ روبوٹ اپنے دونوں ہاتھوں میں چمچ پکڑ کر پین کیک کا آمیزہ بنانے سے لے کر توے میں تیل لگا نا اور کیک کو پکانے کاکا م بغیر کسی کی مدد کے خود سر انجام دیتا ہے۔اس روبوٹ کے بازوﺅں اور پیٹھ میں کل 15جو ڑ ہیں، جن کے با عث وہ پین کیک کی تیاری میں با آسانی حرکت کرسکتا ہے۔اس روبوٹ کی خاص با ت یہ بھی ہے کہ اس میں انسانی آواز کو پہچاننے کی صلا حیت بھی مو جو د ہے جس کے باعث یہ پین کیک کی تیاری کے دوران ملنے والے احکات پر عمل کر تا اور گانے گنگنا کردوسروں کو محظوظ بھی کر سکتا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…