اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

امريكا سعودی عرب كوبليک ہاک ہيلی كاپٹر فراہم كرے گا، پينٹاگون

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مؤثر کردار کے ادا کرنے کےلیے امریکا سعودی عرب کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔امريكی وزارت دفاع پينٹاگون کے مطابق واشنگٹن اور رياض كے درميان ہونے والے دفاعی معاہدے كے تحت امريكی حکومت سعودی عرب كو 9 بلیک ہاک UH.60 ہيلی كاپٹر فراہم كرے گی جو کہ یمن اور شام میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر ہتھیار ثابت ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ گذشتہ مئی ميں طے پايا تھا جس کے تحت سعودی عرب نے مجموعی طورپر 600 پيٹرياٹ ميزائلوں كے بدلے ميں 5.4 ارب ڈالر کی رقم ادا كرنا تھی۔
واضح رہے کہ بلیک ہاک ہيلی كاپٹر جنگ ميں دشمن پرحملوں ، دہشت گردوں كے خلاف كی جانے والی كارروائيوں كے علاہ ريسكيو اور امدادی مشن کی انجام دہی میں بھی استعمال كيا جاسكتا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…