اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اسرائیلی ایئرلائن کا اپنے تمام طیارے اسرائیل سے باہر منتقل کرنیکا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2025 |

تل ابیب (اے بی این نیوز)اسرائیلی ایئرلائن نے اپنے تمام طیارے اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ایران کی جوابی کارروائی کے پیش نظر اسرائیلی ائیرلائن نے اپنے تمام طیارے ملک سے باہرمنتقل کرنے کا اعلان کیا ہے،آرکیا ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ اپنے تمام مسافر طیارے اسرائیل سے نکال رہے ہیں۔

ایران نے اسرائیل پر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔اسرائیلی ترجمان نے کہا کہ ہمارا دفاعی نظام ایرانی ڈرونز کو روک رہا ہے، ہم ایران پر بمباری اور حملے جاری رکھیں گے۔ایران نے شہید 136 ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا، شیہد ڈرون کی رینج 2500 کلو میٹر،سپیڈ 185کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…