ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

اسرائیل کا ایران پر حملہ، سعودی عرب نے بیان جاری کردیا

datetime 13  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری کردیا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،اسرائیل کا حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری اور یو این سلامتی کونسل فوری کردار ادا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…