بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سوئنگ کے بےتاج بادشاہ وسیم اکرم کے گھر میں خوشخبری

datetime 28  دسمبر‬‮  2014 |

سڈنی: سوئنگ کے بےتاج بادشاہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے گزشتہ روز آسٹریلیا میں بیٹی کو جنم دیا جس کا نام عائلہ اکرم رکھا گیا ہے۔ باپ بننے پر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ پر شنائرہ اکرم نے بیٹی کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئےلکھا ہے کہ ان کی فیملی بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہے۔ وسیم اکرم کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہوں۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم کی پہلی بیوی سے 2 بیٹے تیمور اور اکبر  ہیں، دونوں بہن کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ وسیم اکرم کی پہلی اہلیہ ہما اکرم 2009 میں انتقال کرگئیں تھیں جس کے بعد 2013 میں وسیم اکرم نے شنائرہ سے شادی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…