منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا پاکستان نے واقعی رافیل طیارے گرائے، صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل سے سوال کیا تو کیا جواب ملا؟ بھارتیوں کو پریشان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور جھڑپوں کے تناظر میں بھارت کے عسکری حکام نے کہ رافیل طیارے کی تباہی سے متعلق سوال کے جواب میں گول مول اعتراف کرتے ہوئے صرف یہ کہنے پر اکتفا کیا کی نقصانات جنگ کا حصہ ہوتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او اور بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئر آپریشن ایئر مارشل اودیش کمار (اے کے) بھارتی نے نیوز بریفنگ دی۔پریس کانفرنس میں جب پاکستان کی جانب سے رفال طیارے کو گرائے جانے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئر آپریشن نے تفصیلات میں جائے بغیر صرف اتنا کہا کہ نقصانات جنگ کا حصہ ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…