اسلام آباد۔۔۔بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش میں غیرملکی باشندہ بے نظیرایئرپورٹ پر پکڑاگیا۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق نائیجرین شہری بے نظیر ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ جنوبی افریقہ جارہاتھا کہ تلاشی کے دوران شبہ ہونے پر ملزم کا ٹیسٹ کیاگیا تو اْس نے ہیروئن بھرے کیپسول نگل رکھے تھے ۔ ملزم کو اے این ایف کے حوالے کردیاگیاجنہوں نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔
بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، مگر کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































