اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

datetime 5  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس حملے میں مارے جانے والے 26 افراد کے حوالے سے کہا کہ بھارت ایسے حملوں کا مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی طاقت صرف مسلح افواج میں نہیں بلکہ اس کی ثقافت اور روحانیت میں بھی پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سپاہی میدانِ جنگ میں ملک کی جسمانی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں، جبکہ ہمارے سنت اور رشی زندگی کے میدان میں روحانی اقدار کی حفاظت کرتے ہیں۔راج ناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے، اور بھارت کسی بھی حملے کو برداشت نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…