جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چین کا بڑا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2025 |

بیجنگ(این این آئی )چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹر گا نے کہاکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے ہر سطح پر پرعزم ہے، کسی بھی جارحیت کو روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے، پہلگام حملے پر مکمل اور غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں۔سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گا نے پاکستانی مقف کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے بار بار پہلگام فالز فلیگ آپریشن پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…