منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریب میں شوہر کا انتقال

datetime 4  اپریل‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں شادی کی 25 ویں سالگرہ کی خوشی میں دی گئی تقریب میں شوہر کا انتقال ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں وسیم سروت اور ان کی اہلیہ فرح اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منا رہے تھے، اس کے لیے ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

تقریب میں جوڑے کے رشتے دار بھی موجود تھے، اسٹیج پر خاتون کے گھر والے ڈانس کر رہے تھے کہ اسی دوران وسیم اچانک زمین پر گر گیا۔وسیم کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس کی موت کی تصدیق کر دی۔وسیم سروت نامی شخص کی عمر 50 سال تھی اور وہ جوتوں کے تاجر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…