منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمرہ و عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2025 |

مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے زائرین الحرمین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارتِ حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے زائرین کی رہنمائی کے لیے اردو، انگلش ، عربی، ترکی، فرانسیسی ، فارسی، ازبک ، انڈونیشی اوردیگر زبانوں میں اہم معلومات فراہم کی ہیں ۔

گائیڈ میں مختلف موضوعات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں جن میں سائبرسکیورٹی کے حوالیسے آگاہی ، قانونی و انتظامی امور ، مالیاتی معاملات (بینکنگ )اور صحت کے امور شامل ہیں جن سے زائرین بہتر طورپر مستفیض ہوسکتے ہیں۔رہنما گائیڈ میں امور حج وعمرہ کے بارے میں بھی مستند معلومات اوراہم مقامات کے حوالے سے بتایا گیا ہے جن میں جمرات (منی)، مزدلفہ ،(یوم النحر)قربانی کے ایام، یوم عرفہ گائیڈ، احرام کی پابندیاں و رہنما اصول شامل ہیں۔ڈیجیٹل گائیڈ میں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے مختلف مقامات کے علاوہ مسجد نبوی میں فراہم کی جانے والی خدمات اور دیگر امور بارے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب ہیں جنہیں ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے ،علاوہ ازیں آڈیو بھی فراہم کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…