اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے امریکہ کو ایسا دھوکہ دے دیا کہ وائٹ ہاؤس تلملا اٹھا

datetime 3  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے 100 فیصد ٹیرف عائد کر کے امریکہ کو دھوکہ دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے امریکی زرعی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف غیر منصفانہ اور امریکہ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف امریکی برآمدات کو عملاً ناممکن بنا دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…