اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیلئے دنیا کا سب سے بڑا بھارتی منصوبہ منظور

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے کوئلے کی کانوں سے متعلق بھارتی حمایت یافتہ ایک متنازعہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق تحفظ ماحول کے ملکی وزیر گریگ ہنٹ نے بتایا کہ کوئنزلینڈ اسٹیٹ منصوبے کو انتہائی سخت شرائط کے ساتھ منظور کیا گیا ہے۔ انہوں نے ان شرائط کو آسٹریلوی تاریخ کی سخت ترین شرائط قرار دیا۔ بھارتی کمپنی آدانی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسے کوئلے کی کان کنی سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ علاقے میں موجود رینگنے والے جانوروں کی دو منفرد قسموں پر برے ماحولیاتی اثرات کی وجہ سے عدالت نے اس منصوبے کو شروع میں روک دیا تھا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…