اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری شیرعلی کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شیر علی اپنے بیٹے کو میئر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ اور انہیں بلیک میل کر رہے ہیں،میئر فیصل آباد بنانے کا فیصلہ الیکشن کے بعد پارٹی لیڈرشپ کرے گی،شیر علی کی ذہنی حالت درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں ، رانا ثناء کا کہنا تھا کہ فیصل آباد مسلم لیگیوں کا شہر ہے ، کسی کی باپ کی جاگیر نہیں ،شیر علی پہلے اپنے آپ کو دیکھیں پھر الزامات لگائیں ،رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شیر علی پہلے بھی اس قسم کے بیانات دیتے آئے ہیں ، پورا فیصل آباد جانتا ہے کہ ان کی اصلیت کیا ہے اور وہ کیوں ایسے بیانات داغتے ہیں-
چوہدری شیرعلی اپنے بیٹے کومئیربنانے کےلئے وزیراعلی اورمجھے بلیک میل کررہے ہیں ،راناثناءاللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































