بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے، پرویزمشرف

datetime 28  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے۔سابق صدرنے خبردار کیاکہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاکے بعدپاکستان اوربھارت کے درمیان پراکسی وارکا خطرہ ہے۔ نیٹوبھارت کوافغانستان کی سرزمین کوپاکستان کے خلاف بیس کے طورپر استعمال کرنے سے روکے۔ برطانوی اخباردی ٹائمزکو دیے گئے انٹرویومیں مشرف نے کہاکہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردحملوں کاذمے داربھارت ہے۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنے متعدد بیانات میں کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں بھارت براہ راست ملوث ہے جب کہ افغانستان میں بھی بھارت پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…