ہلمند ( آن لائن) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں جاری شدید لڑائی کے دوران پولیس کے 22 اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں سرحدی چیک پوسٹس پر طالبان جنگجوﺅں کے حملوں کے نتیجے میں بائیس پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز اور طالبان میں شدید لڑائی جاری ہے۔ افغان حکام نے پینتیس جنگجوﺅں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ دو ماہ قبل طالبان نے ہلمند کے ضلع موسیٰ قلعہ کے بعض حصوں پر بھی قبضہ کرلیا تھا۔
افغا نستان ، صوبہ ہلمند میں شدید لڑائی ، 22 پو لیس اہلکار ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز کی شامت آگئی
-
اسرائیلی فوج کے کمیونیکیشن سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی، حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ















































