اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معمولی سی بات پر سعودی باپ نے اپنی سات سال کی بیٹی کو قتل کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیٹیاں والدین کیلئے خدا کی جانب سے رحمت ہوتی ہیں لیکن سعودی عرب میں ایک بے رحم والد نے معمولی سی با ت پر اپنی 7سال کی بیٹی کو اے سی کے پائپ سے مار مار کر ہلاک کردیا ۔ایک عرب نیوز ویب سائٹ کے مطابق 7سال کی معصوم بچی یارا کو اس کے والد نے صرف یہ کہنے پر کہ وہ اسے پسند نہیں کرتی ،اے سی کے پائپ مار مار کر اس کی جان لے لی ۔یارا کے والدین میں طلاق ہوچکی ہے ۔یہ واقعہ پچھلے ماہ عید الاضحی کے موقع پر پیش آیا۔اس کے والد کیخلاف بہت جلد ریاض میں قانونی کارروائی کا آغاز ہونے والا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…