جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے خو شخبری

datetime 7  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کے آغاز سے ہی عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جارہی ہے۔

رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے رواں برس عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کے بیشتر حصوں میں 30 مارچ کی شام کو شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، اس روز چاند کی عمر 26 گھنٹے سے زائد(شرائط کے عین مطابق) ہونے کا امکان ہے۔اگر عید کا چاند 29 ویں روزے یعنی 30 مارچ کو نظر آتا ہے تو عیدالفطر 31 مارچ تا 2 اپریل تک منائی جائے گی لیکن 30روزے ہونے کی صورت میں عید یکم اپریل تا 4 اپریل تک ہوگی۔چونکہ سرکاری سطح پر ہفتہ اتوار بعض سرکاری ملازمین کیلئے ویسے ہی تعطیل ہوتی ہے لہٰذا رواں برس عید کیلئے کم ازکم 5 چھٹیوں یعنی29 مارچ تا 2 اپریل کی توقع کی جارہی ہے.تاہم عید کی چھٹیوں کا حتمی اعلان سرکاری طور پر ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…