دوحہ(آن لائن)سعودی عرب نے خلیجی ممالک سے اپنی ذاتی گا ڑی پر بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنے والوں پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے قطر سمیت با قی خلیجی ریاستوں سے اپنی ذاتی کار کے ذریعہ عمرہ کرنے والوں پر پا بندی عائد کی تھی جس کو گز شتہ روز ہٹا لیا گیا ہے۔اس پابندی کے ہٹائے جانے کے بعد عمل درآمد آئندہ نومبر کے مہینے کے وسط سے شروع ہو گا۔
سعودی عرب کا خلیجی ممالک سے بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنےوالوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































