اوکاڑہ کینٹ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق نے اپنے منتخب ہونے کی وجہ بیان کردی،ضمنی الیکشن این اے 144سے نو منتخب رکن قو می اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق جج نے کہا ہے کہ اُن کی کا میا بی حقیقت میں حلقہ بھر کی عوا م کی کا میا بی ہے عوام نے مجھ پر بڑ ی بھا ر ی ذمہ دار ی ڈا ل دی ہے عو امی اعتما د کو مجر و ح نہیں کر وں گا عو ام کی خد مت کا سلسلہ جا ری رہے گا اِ ن خیا لا ت کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دورا ن کیا چو ہد ر ی ریا ض الحق جج نے کہا کہ اوکاڑہ کی عوا م نے و وٹ کی طاقت سے ثابت کر دیا ہے کہ خدمت میں ہی عظمت ہے میر ا خا ند ا ن گز شتہ 25 سا لو ں سے عو ام کی بے لو ث خد مت کر تے چلا آ رہا ہے مجھ سے غر یب کی جھونپٹر یو ں میں ہونے والی تا ر یکیاں اور اِ ن کے سسکتے بچے دیکھے نہیں جا تے میر ی سیا ست غر یب کی حا لت بد لنے کے لئے وقف ہے عوا م نے مجھے کا میا ب کراکے پیشہ ور سیا ستد انو ں کے منہ بند کر دیئے ہیں عوا م نے اپنا حق ادا کر دیا ہے اب میں اپنا حق اد ا کر و ں گا کا میا بی کے بعد شیشے کے محلو ں میں بیٹھنے کی بجا ئے عوا می مسائل کے تد ار ک کے لئے جد وجہد کر وں گا انہو ں نے کہا کہ اِس سے پہلے بھی غر یبو ں ، مز دور وں ، محنت کشو ں کے لئے میر ے دروازے کھلے رہتے تھے اَ ب بھی کھلیں رہیں گے کا میا بی نے عوا م سے مز ید رشتہ مضبو ط کیا ہے ٭