جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرین میں تباہ ہونے والا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015 |

کیو(نیوزڈیسک).ملائیشیا کا یوکرین میں گر کر تباہ ہونے والے طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا، عالمی تفتیشی ٹیم نے طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ جاری کردی، روس نے ڈچ سیفٹی بورڈ کی رپورٹ کو مستردکردیا ہے۔ڈچ سیفٹی بورڈ نے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا کہ یوکرین میں حادثے کا شکار ہونے والا ملائیشیا کا ایم ایچ17طیارہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے روسی میزائل کا نشانہ بنا۔ ایم ایچ 17 طیارے کو مشرقی یوکرین سے آنے والے بی یوکے میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، میزائل کا وار ہیڈ طیارے کے کاک پٹ کے بائیں حصے سے ٹکرایا، گزشتہ برس ہونے والے ملائیشیا ایرلائن کے طیارہ حادثے میں 298 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…