جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی باکس آفس پر ناکام فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم کنگووا آسکر 2025کے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم کانگووا ایسی فلم ہے جس کو 2024ء میں ریلیز کے بعد باکس آفس پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں فلم کے شور شرابے والے بیک گرائونڈ میوزک اور دیگر اداکاروں کے کم سکرین ٹائم پر شائقین نے شکایات کیں وہیں حیران کن طور پر اس فلم نے ایک خاص اعزاز حاصل کر لیا ہے جو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

جنوبی بھارتی مشہور اداکار سوریا کی فلم کانگووا کو آسکر 2025ء کے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ سرتھائی شیوا کی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کو آسکر 2025ء کیلئے مختلف ممالک کی فلم انڈسٹری کی 323عالمی فلموں کے ساتھ امیدواروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔اداکار سوریا کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلم کیلئے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…