منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی اسپین جال پھنسانے کی تیاری کرلی

datetime 4  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے اسپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسپین فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ کالی اندھی کا اسپنرز کے ذریعے شکار کیا جاسکے۔اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں اسکواڈ میں واپسی ہوگی۔

اس سے قبل ساجد خان کو جنوبی افریقا کی کنڈیشنز کی وجہ سے اسکواڈ سے باہر کردیا گیا تھا جبکہ انکی جگہ فاسٹ بالر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ لیکٹرز نے ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سائیڈ میچز اور ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا جبکہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے ملتان اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔



کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…