اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا 12اکتوبر تاریخ میں ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا۔انہوں نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ 11اور12اکتوبر کی گزشتہ رات عمران خان کی جھوٹ اور بداخلاقی کی سیاست بھی دفن ہو گئی۔پرویزرشید نے کہاکہ پرویزمشرف کے خلاف غدار ی کیس ،عدالت جانے اورقانون جانے ۔پرویزرشید نے کہاکہ اب تحریک انصاف احتجاج کی سیاست چھوڑ کرایوان میں آئے اورملکی مسائل کے حل کے لئے اپناکرداراداکرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…