بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں گیس کی دستیابی میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 20  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ملک میں گیس کی دستیابی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں مسلسل کمی جاری ہے اور سوئی سدرن کوگیس دستیابی 60 ایم ایم سی ایف ڈی کی مزید کمی ہوگئی جبکہ اس وقت سوئی سدرن کو 730 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا بتانا کہ دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں گیس دستیابی میں ساڑھے7 فیصدکم ہوگئی ہے جبکہ 6 سال پہلے کے مقابلے گیس دستیابی میں 40 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سردی میں گیس دستیابی یقینی بنانے کے لیے موسم سرما میں کسی گیس فیلڈ کی مرمت کی اجازت نہیں اور گیس قلت شدید تر ہونے کے سبب گیس کنوؤں کی مرمت اکتوبر تک کرالی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…