بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایپل کمپنی نے اپنی ’آئی رنگ‘ پیٹنٹ کروالی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) ایپل کمپنی نے اپنی ’آئی رنگ‘ پیٹنٹ کروالی، جو تصویریں بناسکے گی، تحریری پیغامات بھیج سکے گی، اور وقت بھی بتائے گی ، اور یہ ننھی سی ڈیوائس آپ اپنی انگلی میں پہن سکیں گے۔ سمارٹ رنگ پر ایک ننھی سی ٹچ سکرین بھی ہے اور اس کے ذریعے متعدد ایپس استعمال ہوسکیں گی۔ نیز اس انگوٹھی میں ایک مائیکرو فون بھی ہوگا، جس سے کے ذریعے پیغامات لکھوائے جاسکتے ہیں ۔ اس میں نصب بایو میٹرک سینسرز ہارٹ بیٹ بھی بتاتے ہیں اور موسم کا احوال بھی ۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…