ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 ریکارڈ

datetime 7  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کے بلندیوں کے نئے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، اس کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 7 ہزار 696 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 53 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7 ہزار 556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔شیئر بازار کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 1 ہزار 921 رہی۔اسٹاک ایکسچینج میں اس ایک ہفتے میں 8.41 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 274 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس ایک ہفتے میں 970 ارب روپے بڑھ کر 13 ہزار 855 ارب روپے ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…