بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈربن (این این آئی)پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو انجری کا دھچکا لگ گیا۔جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوٹزی گروئن انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ڈربن ٹیسٹ میں باؤلنگ کے دوران کمر میں چوٹ لگنے سے کوٹزی کے چھ ہفتوں تک میدان سے باہر رہنے کی امید ہے۔

اسکینز نے پٹھوں میں کھچاؤ کی تصدیق کی اور اس کے نتیجے میں، وہ سری لنکا ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آل فارمیٹ کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔کوئٹزی نے ڈربن ٹیسٹ کے چوتھے دن صرف چند اوور کرائے تھے وہ ایک اہم وکٹ لینے میں کامیاب رہے، دنیش چندیمل کو لنچ کے بعد کیچ اینڈ بولڈ کے ساتھ آؤٹ کیا۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…