جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی بری فوج نے حوثی ملیشیا کی دراندازی ناکام بنا دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جازان (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور یمن کی سرحد عبور کرنے کی ناکام کوشش میں حوثی باغیوں کو سعودی عرب کی بری فوج نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں میں حوثیوں کے متعدد فوجی ٹھکانے اور ایسے غار بھی تباہ کئے گئے جنہیں باغی عناصر فوجی بیرک اور اسلحہ گودام کے

مزیدسنئے:حسن نثار نے الیکشن سے پہلے ہونیوالی ن لیگ کی دھاندلی بے نقاب کردی

طور پر استعمال کر رہی تھی۔ اتحادی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں میں باغیوں کے بچے کھچے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان میں اتحادی فوج کی کارروائیوں کا خصوصی نشانہ دارلحکومت صنعاء ، الحدیدہ، تعز اور شبوہ کے علاقے شامل تھے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…