منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

علیمہ خان نے بشریٰ بی بی پر سوال اٹھا دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بشری بی بی پرسوال اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا سائونڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ سائونڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ بتایا جائے شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا سائونڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…