ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے، ایلون مسک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

نیویارک(این این آئی )امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے۔

عرب ٹی وی کے مطابق ایلن مسک نے ایکس پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑیاں (یو اے وی) مستقبل کے مسلح تنازعات میں پائلٹ لڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گی۔مستقبل کی جنگیں ڈرونز اور ہائپرسونک میزائلوں کے بارے میں ہیں۔ انسانوں کے ذریعے چلائے گئے لڑاکا طیارے بہت جلد ختم ہو جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…