بیجنگ(نیوزڈیسک)چین اورجاپان میں ٹھن گئی،چینی حکام نے جاسوسی کے شبے میں مزید دو جاپانی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس طرح چین میں جاسوسی کے شبے میں گرفتار کیے گئے جاپانیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جاپانی اخبار کے مطابق شنگھائی میں ایک پچاس سالہ جاپانی خاتون کو پولیس نے جاسوسی کے شبے میں گرفتار کر لیا۔ اسی اخبار نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں ایک ساٹھ سالہ جاپانی کی ایسے ہی الزام کے تحت گرفتاری کی اطلاع بھی دی ہے۔ گزشتہ ماہ ستمبر میں چینی حکام نے دو دیگر جاپانیوں کو بھی جاسوسی کے شبے میں گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی تھی۔ سن 2010 کے بعد چین میں پہلی مرتبہ جاپانی شہریوں کو جاسوسی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































