کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا،نیپالی پارلیمنٹ نے سینئر سیاستدان کھڈگا پرشاد اولی کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں ا±ن کو سابق وزیراعظم سشیل کوائرالا کا سامنا تھا۔ رائے شماری میں اولی کو 338 اور کوئرالا کو 249 ووٹ ملے۔ کوائرالا نئے دستور کے منظوری کے بعد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہو گئے تھے۔ اولی کا تعلق نیپال کی متحدہ مارکسسٹ لیننسٹ پارٹی سے ہے۔
مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































