جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)رواں سال 7 لاکھ سے زائد نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، انجینئرز،ڈاکٹرز، ہنرمند سب بہترین معیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں ۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پاکستان سے اب تک 7لاکھ سیزائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں ، نوجوانوں کے مطابق ملک میں بے روزگاری بہت زیادہ ہے ۔اعدادوشمارکے مطابق ملکی حالات کے پیش نظر انجینئرز،ڈاکٹرز، ہنرمند افراد بہترمعیارزندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں ۔

نوجوانوں نے کہا کہ اپنے پیاروں اوررشتہ داروں سے دورجا نے پر ہمیں خوشی نہیں بلکہ ہماری مجبوری ہے، وطن میں امید کی کرن نظر آئے تو کون بیرون ملک جائے گا ؟انہوں نے کہاکہ کم اجرتیں، محدود وسائل اور صاحب اقتدار کا معاشی بحرانوں کا بیانیہ کے باعث نوجوانون کومستقبل تاریک نظرآتا ہے جس کے باعث وہ بیرون ملک جانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔بیرون ملک جانے والے نوجوانوں نے کہا کہ حکومت وقت سے پالیسیوں کو تبدیل کرنے کامطالبہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے ملک میں رہ کر سکون سے زندگی بسرکرسکیں ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…