اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

سگے چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

عمرکوٹ (این این آئی)عمر کوٹ میں سگے چچا نے مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجوں کو قتل کر دیا۔ ملزم نے دونوں بچوں کے سر کلہاڑی سے کاٹ کر الگ کر دیے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق عمر کوٹ کے گاؤں رانا واہ جاگیر میں ملزم اپنے بڑے بھائی کے ڈھائی سالہ اور ڈیڑھ سالہ بچوں کو گھر سے باہر کھیلنے لے گیا، دن بھر واپس نہ آنے پر گھر والوں نے تلاش کیا تو بچوں کی سرکٹی لاشیں ملیں۔

بچے کے والد نے بتایا کہ ملزم نے بچوں کے سر کلہاڑی کے وار کر کے علیحدہ کیے، بچوں کو کیوں قتل کیا ہمیں اب تک معلوم نہیں ہے، پولیس کے مطابق ایک بچے کی صرف لاش ملی ہے، سر نہیں ملا ہے۔بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…