اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے میں لڑکیاں لڑکوں سے بازی لے گئیں لڑکوں کی تعداد 59 فیصد جبکہ لڑکیو ں کی تعداد 72 فیصد ہے جو آئے روز بڑھ رہی ہے ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا جس میں فیس بک ، ٹوئٹر شامل ہیں میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی دلچسپیی زیادہ ہے جس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ فیس بک اور ٹوئٹر استعمال کرنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے کہیں زیادہ ہے ۔ 19 فیصد فیک اکاﺅنٹس بھی کام کر رہے ہیں جن کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر چھان بین کی جاتی ہے ۔
پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے میں لڑکیاں لڑکوں سے بازی لے گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































